پی ایس ایل‘لاہور قلندرز و پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

لاہور۔9مارچ(اے پی پی ) ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں شاندار کم بیک کرنےوالی لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں کل بروز منگل مدمقابل ہوں گی‘ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈٰیم لاہور میں کھیلا جائےگا‘لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر اور اسے ہوم گراو¿نڈ و ہوم کراو¿ڈ کا بھی ایڈوانٹیج حاصل ہے ‘دوسری جانب پشاور زلمی بھی جیت کےلئے پرعزم ہے۔