پی ایس ڈی پی کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے 22000ملین روپے کا بجٹ مختص

آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے 22000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے 22000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ309558.379ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر223752.657ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے 22000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔