اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 34ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 2 کھرب 26ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 34 ارب …
پی ایس ڈی پی کے تحت این ایچ اے کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 34 ارب روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 34ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 2 کھرب 26ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 34 ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔








