اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں آبی وسائل ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے ایک کھرب 33ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے …
پی ایس ڈی پی کے تحت ا ٓبی وسائیل ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 20 ارب روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں آبی وسائل ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 20 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جا چکے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے ایک کھرب 33ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 20 ارب روپے جاری کئے جا چکے ہیں۔








