پی ایس ڈی پی کے تحت صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے46 کروڑ 16 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 46 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے2 ارب 73کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔