پی ایس ڈی پی کے تحت کراچی کو پانی فراہم کرنے کے ’’کے فور‘‘ پراجیکٹ کےلئے 1000ملین روپے کا بجٹ مختص

پی ایس ڈی پی کے تحت کراچی کو پانی فراہم کرنے کے ’’کے فور‘‘ پراجیکٹ کےلئے 1000ملین روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کے کراچی کو پانی فراہم کرنے کے ’’کے فور‘‘ پراجیکٹ کےلئے 1000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ126404.751ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر94649.970ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں کراچی کو پانی فراہم کرنے کے ’’کے فور‘‘ پراجیکٹ کےلئے 1000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔