کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.983 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 19,720 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,966 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.901 بلین روپے تھی,۔جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی …
پی ایم ای ایکس میں 3.983 بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 26 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.983 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 19,720 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2,966 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.901 بلین روپے تھی,۔جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.074 بلین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 149.271 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 50.630 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 11.483 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 9.973 ملین روپےاورقدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 0.343 ملین رہی۔









