پی ایم ای ایکس میں 4.043 بلین روپے کے سودے طے پا گئے

کراچی ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے4.04 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,165 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,028 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.663 بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.236 بلین روپے, …

کراچی ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کے دن میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے4.04 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,165 رہی۔پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,028 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.663 بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.236 بلین روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 858.879 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 176.098 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 80.796 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 14.864 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 8.331 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.798 ملین روپے رہی۔

Leave a Reply