پی ایم ای ایکس میں5.812بلین روپے کے سودے

پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے

کراچی ۔ 2 فروری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,344 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.791 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,031 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.540 بلین روپے رہی جبکہ کاپرکے سودوں کی مالیت 1.452بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.085 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 591.991 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 293.030 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت259.674 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت 240.196 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 205.178 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت59.669 ملین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 32.848 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 31.276 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیزمیںکاٹن کی 48لاٹس کے سودے ہوے جن کی مالیت 20.868 ملین روپےتھی اورتھی۔