پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے گھٹیا اور غلیظ حرکت کی، عطاءاللہ تارڑ

282
Ataullah Tarar
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا بیورو چیف ایکسپریس نیوز عامر الیاس رانا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری صاحبہ کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے ایک گھٹیا اور غلیظ حرکت کی۔

جمعہ کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اصلی وڈیو بھی ٹریس کرلی گئی ہے اور باقی معلومات بھی حاصل کرلی ہیں۔ اس گھنائونی حرکت پر شرم آنی چاہئے، یہ ان کا اصل چہرہ ہے