اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) چئیرمین قومی احتساب بیورو(نیب) قمرزمان چوہدری نے نیب ہیڈکوارٹزر میں ”بدعنوانی سے انکار“ کے عنوان سے تدارکی و آگاہی مہم پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔۔ چیئرمین نیب نے اجلاس کو بتایا کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر ”بدعنوانی سے انکار“ کے عنوان سے انتہائی فعال وموثر تدارکی و آگاہی مہم کے نتیجے میں ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی کرپشن پرسپشن انڈیکس (سی پی …
چئیرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹزر میں اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) چئیرمین قومی احتساب بیورو(نیب) قمرزمان چوہدری نے نیب ہیڈکوارٹزر میں ”بدعنوانی سے انکار“ کے عنوان سے تدارکی و آگاہی مہم پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔۔ چیئرمین نیب نے اجلاس کو بتایا کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر ”بدعنوانی سے انکار“ کے عنوان سے انتہائی فعال وموثر تدارکی و آگاہی مہم کے نتیجے میں ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی کرپشن پرسپشن انڈیکس (سی پی آئی) کی حالیہ رپورٹ میں پاکستان126ویں سے 116ویں نمبر پر آگیاہے، پاکستان نے نیب کی کوششوںسے یہ کامیابی حاصل کی ہے، نیب آرڈی ننس کی سیکشن 33کے تحت ادارے کو بدعنوانی کے خلاف تدارکی و آگاہی سرگرمیاں شروع کرنے کا مینڈیٹ حاصل ہے۔








