چائنہ ایڈ منسٹریشن انسٹی ٹیوٹ کے نائب صدر وانگ یی کی زیر قیادت 6 رکنی چینی ماہرین تعلیم کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

اسلام آباد ۔ 16ستمبر (اے پی پی) چائنہ ایڈ منسٹریشن انسٹی ٹیوٹ کے نائب صدر وانگ یی کی زیر قیادت 6 رکنی چینی ماہرین تعلیم نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ وفد نے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کے ساتھ اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے چینی وفد کو یونیورسٹی کی پروفائل پر بریفنگ دی۔

مزید خبریں