راولپنڈی۔ 29 جون (اے پی پی) چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لی ژویو نے 8رکنی وفد کے ہمراہ راولپنڈی کورہیڈکوارٹرکا دورہ کیا ۔وفد نے کورکمانڈر راولپنڈی سے ملاقات کی جہاں پر وفد کو لائن آف کنٹرول پر موجودہ صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔
چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لی ژویو کا وفد کے ہمراہ راولپنڈی کورہیڈکوارٹرز کا دورہ

مزید خبریں