اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ چار برس میں تیل و گیس کی 105 نئی دریافتیں ہوئی ہیں‘ ہماری پیداوار چار ارب ملین مکعب فٹ ہے جو ہماری ضرورت سے اڑھائی ارب کم ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مسرت رفیق مہیسڑ کے سوال پر وزیر مملکت جام کمال نے بتایا کہ …
چار برس میں تیل و گیس کی 105 نئی دریافتیں ہوئیں‘ ہماری پیداوارضرورت سے اڑھائی ارب ملین مکعب فٹ کم ہے، وزیر مملکت جام کمال خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ چار برس میں تیل و گیس کی 105 نئی دریافتیں ہوئی ہیں‘ ہماری پیداوار چار ارب ملین مکعب فٹ ہے جو ہماری ضرورت سے اڑھائی ارب کم ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مسرت رفیق مہیسڑ کے سوال پر وزیر مملکت جام کمال نے بتایا کہ تین چار برسوں میں گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا۔ 105 دریافتیں ہوئی ہیں۔







