24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںچار ملکی ایشین رگبی چیمپئن شپ، قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے...

چار ملکی ایشین رگبی چیمپئن شپ، قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کے پہلے مرحلے کا آغاز (آج) ہو گا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) پاکستان رگبی یونین (پی آر یو) کے زیر اہتمام رواں برس قازقستان میں شیڈول چار ملکی ایشین رگبی چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ (آج) ہفتہ سے ایف ٹین رگبی گراﺅنڈ، اسلام آباد میں ہو گا۔ ایونٹ 15 سے 20 مئی تک قازقستان میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان، منگولیا اور ازبکستان کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90716

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں