چراٹ سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں نو ماہ کے دوران 50 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017ءکے پہلے نو ماہ کے دوران چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ سی سی) کے بعداز ٹیکس نفع میں 50 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2016ءکے ابتدائی نو ماہ میں کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 1043.27 ملین روپے تھا جو مالی سال 2017ءکے …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2017ءکے پہلے نو ماہ کے دوران چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ سی سی) کے بعداز ٹیکس نفع میں 50 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2016ءکے ابتدائی نو ماہ میں کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 1043.27 ملین روپے تھا جو مالی سال 2017ءکے اسی عرصہ کے دوران 1566.70 ملین روپے تک بڑھ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply