چند دن میں صوبوں اور اسلام آباد میں 500 سے زیادہ غیر قانونی منڈیاں بند کی گئی ہیں ،قانون نافذ کرنے والے ادارے ہماری حفاظت کے لئے یہ کر رہے ہیں، آپ بھی تعاون کریں ، اسد عمر

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چند دن پہلے چیف سیکرٹری صاحبان سے NCOC کی میٹنگ میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کو کہا گیا تھا.۔ گزشتہ چند دن میں صوبوں اور اسلام آباد میں 500 سے زیادہ غیر قانونی منڈیاں بند کی گئی ہیں.انہوں …

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چند دن پہلے چیف سیکرٹری صاحبان سے NCOC کی میٹنگ میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کو کہا گیا تھا.۔ گزشتہ چند دن میں صوبوں اور اسلام آباد میں 500 سے زیادہ غیر قانونی منڈیاں بند کی گئی ہیں.انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ہماری حفاظت کے لئے یہ کر رہے ہیں۔ آپ بھی تعاون کریں۔

مزید خبریں