اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخوا کا گورنر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ فرمان کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ فرمان کو گورنر خیبرپختونخوا مقرر کرنے کی منظوری دے دی

مزید خبریں