چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دےدیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔