اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے اپنے الگ الگ بیانات میں بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک تمناﺅں کا …
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے اپنے الگ الگ بیانات میں بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے ۔









