چیئرمین سینٹ نے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ نے شاہد خاقان عباسی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے خیریت دریافت کرنے پر چیئرمین سینٹ …

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے رکن قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ نے شاہد خاقان عباسی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے خیریت دریافت کرنے پر چیئرمین سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔