چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے رواں اجلاس کے لیے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا،ان میں سینیٹرز دنیش کمار،خلیل طاہر سندھو اور گوردیپ سنگھ شامل ہیں۔یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس …

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے رواں اجلاس کے لیے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا،ان میں سینیٹرز دنیش کمار،خلیل طاہر سندھو اور گوردیپ سنگھ شامل ہیں۔یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید خبریں