چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی کی وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی مذمت

اسلام آباد۔ 07 مئی(اے پی پی) چیئرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ارکان کی طرف سے اس معاملے پر اظہار خیال کے بعد چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ یہ ایوان پروفیسر احسن اقبال پر حملے کی پرزور مذمت کرتا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔