چیئرمین سینیٹ سے سعودی سفیرکی ملاقات

133
چیئرمین سینیٹ سے سعودی سفیرکی ملاقات
چیئرمین سینیٹ سے سعودی سفیرکی ملاقات

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی عرب کےسفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں خوش آمدیدکہا۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں رابطہ کاری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔