اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج( پیر کو)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کریں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کو ایوان صدر میں ہونے والے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے ۔