پشاور۔15مارچ (اے پی پی):صدر مرکزی تنظیم تحفظ تاجران خیبرپختونخوا عبدالنصیر خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی صوبائی صدر نے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی انہوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو تاجر برادری کو درپیش مسائل پر بات جیت کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر عبدالنصیر نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو خیبرپختونخوا میں تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے الحاج تاجروں کو ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ تاجران خیبرپختونخوا کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر تصفیہ کرنے اور ہر قسم تعاون کی جائے گی۔