چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اسد قیصر اور قاسم خان سوری کو قومی اسمبلی کا سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسد قیصر اور قاسم خان سوری کو قومی اسمبلی کا سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔اپنے تہنیتی پیغام میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ چھوٹے صوبوں سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب سے وفاق مزید مضبوط ہوگا اور جمہوریت مزید مستحکم ہوگی،امید ہے کہ دونوں ملک کے پسماندہ علاقوں …

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسد قیصر اور قاسم خان سوری کو قومی اسمبلی کا سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔اپنے تہنیتی پیغام میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ چھوٹے صوبوں سے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب سے وفاق مزید مضبوط ہوگا اور جمہوریت مزید مستحکم ہوگی،امید ہے کہ دونوں ملک کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لانے میں کردار ادا کریں گے-