اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ محمد ظفر الحق نے شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن …
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور راجہ محمد ظفر الحق کا شیخوپورہ کے قریب ٹرین حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہارافسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ محمد ظفر الحق نے شیخوپورہ کے قریب ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔








