چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج سینیٹر مشاہد اللہ خان کی عیادت

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعہ کو اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج سینیٹر مشاہد اللہ خان کی عیادت کی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر مشاہد اللہ خان کی خیریت دریافت کی اور ا±ن کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔چیئرمین سینٹ نے کچھ وقت سینٹر مشاہد اللہ خان کے ساتھ گزارا اورڈاکٹروں سے انکے علاج …

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعہ کو اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج سینیٹر مشاہد اللہ خان کی عیادت کی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر مشاہد اللہ خان کی خیریت دریافت کی اور ا±ن کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔چیئرمین سینٹ نے کچھ وقت سینٹر مشاہد اللہ خان کے ساتھ گزارا اورڈاکٹروں سے انکے علاج سے متعلق دریافت کیااور ان کو بہترین طلبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

مزید خبریں