اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پنجاب ہاﺅس میں سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم سعید احمد کرمانی کی تحریک پاکستان کے حوالہ سے ان کی خدمات کو سراہا۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ مرحوم کا نام تحریک پاکستان کے نظریاتی کارکنوں کے …
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات ، ان سے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پنجاب ہاﺅس میں سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی سے ملاقات کی اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ چیئرمین سینیٹ نے مرحوم سعید احمد کرمانی کی تحریک پاکستان کے حوالہ سے ان کی خدمات کو سراہا۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ مرحوم کا نام تحریک پاکستان کے نظریاتی کارکنوں کے حوالہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔








