اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی احمد نواز کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال سوگوار خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک …
چیئرمین سینیٹ کا صحافی احمد نواز کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی احمد نواز کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال سوگوار خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔








