چیئرمین نیب نے نندی پور پاور پلانٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نندی پور پاور پلانٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ نیب سے جاری بیان کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور کو حکم دیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں نندی پور پاور پلانٹ گوجرانوالہ …

اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نندی پور پاور پلانٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ نیب سے جاری بیان کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور کو حکم دیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں نندی پور پاور پلانٹ گوجرانوالہ کو آﺅٹ سورس کرنے کے سلسلہ میں مبینہ بدعنوانی کی انکوائری کی جائے۔

مزید خبریں