چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم سےپاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ممبر فنانس محمد اجمل گوندل کی الوداعی ملاقات

139

اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم سےپاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ممبر فنانس محمد اجمل گوندل نے الوداعی ملاقات کی ۔ محمد اجمل گوندل کو نیا آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نےاس موقع پر انہیں یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔