لاہور۔1دسمبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سیالکوٹ اور کراچی بلیوز کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور دونوں ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید ڈائریکٹر میڈیا عامر میر،ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چیئرمین پی سی بی قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ دیکھنےقذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

مزید خبریں