لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹر عامر جمال کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللہ تعالی سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔








