چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ کی ملاقات

81
APP93-26 RAWALPINDI: October 26 – H.E Mr Yao Jing, Ambassador of China to Pakistan calls on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at GHQ. APP

راولپنڈی ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے جمعہ کو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔