چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

راولپنڈی۔ 24 مئی (اے پی پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے اللہ سے موجودہ چیلنجوں میں کمی کےلئے رحمت کی دعا کی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹویٹر پرجاری پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف نے قوم کو مبارکباد دی۔

مزید خبریں