اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اورماڑہ اور تربت میں بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو ساحلی دفاع اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے حب الوطنی کے جذبے کو سراہا۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا اورماڑہ اور تربت میں بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

مزید خبریں