چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے حلف لیا

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محمد جلال سکندر سلطان راجہ سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے معزز ججوں ‘ سینئر وکلائ‘ …

اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر محمد جلال سکندر سلطان راجہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب پیر کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے محمد جلال سکندر سلطان راجہ سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے معزز ججوں ‘ سینئر وکلائ‘ الیکشن کمیشن کے ممبران اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔