چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد دو سول ججوں کی خدمات سپریم کورٹ کے سپرد کر دی گئیں

67
Supreme Court

لاہور۔20فروری (اے پی پی):چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد دو سول ججوں کاشف افتخار اور سمیرا جبارکی خدمات سپریم کورٹ کے سپرد کردی گئیں ،

سول ججوں کو بطور ریسرچ آفیسرز تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔