چیف جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا کی ملاقات ، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے 21 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا نے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات کے دوران مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو نے سپریم کورٹ آف پاکستان دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو 21 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔