اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اٹارنی جنرل انور منصور نے جمعرات کو ملاقات کی اورانہیںسپریم کورٹ دیا میر اینڈ بھا شا ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈز کیلئے پا نچ لاکھ رو پے کاعطیہ دیا ہے ، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے ملا قات انہیں ڈیم کی تعمیر کے …
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اٹارنی جنرل انور منصور کی ملاقات ، دیا میر بھا شا ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈز کیلئے پا نچ لاکھ رو پے کاعطیہ دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اٹارنی جنرل انور منصور نے جمعرات کو ملاقات کی اورانہیںسپریم کورٹ دیا میر اینڈ بھا شا ڈیم کی تعمیر کے لیے قائم فنڈز کیلئے پا نچ لاکھ رو پے کاعطیہ دیا ہے ، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے ملا قات انہیں ڈیم کی تعمیر کے لیے پا نچ لاکھ رو پے کا چیک پیش کیا۔ واضح رہے کہ اب تک ڈیم فنڈز میں ایک ارب 93 کروڑ 15لاکھ تین ہزار463 روپے جمع ہو چکے ہیں۔








