چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں (کل) تین میچوں کا فیصلہ ہوگا

ایمسٹرڈیم ۔ 27 جون (اے پی پی)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں (کل) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا آج کا پہلا میچ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ بھارت اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ ہالینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ پاکستان کی ٹیم اس سے قبل تین میچ کھیل چکی ہے جبکہ تینوں …

ایمسٹرڈیم ۔ 27 جون (اے پی پی)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں (کل) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کا آج کا پہلا میچ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ بھارت اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ ہالینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔ پاکستان کی ٹیم اس سے قبل تین میچ کھیل چکی ہے جبکہ تینوں میں ہی اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔