سیﺅل۔ 3 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ چینل استنبول پراجیکٹ میں جنوبی کوریا کی شمولیت ہمارے لئے قابل فخر بات ہے۔ترک خبررساں ادارے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیﺅل میں ملاقاتوں کے دوران صدر اردوان نے استنبول میں متوقع اور بحر اسود کو بحیرہ مارمرہ سے منسلک کرنے والے چینل استنبول پراجیکٹ سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔صدر اردوان نے کہا …
چینل استنبول پراجیکٹ میں جنوبی کوریا کی شمولیت ہمارے لئے قابل فخر ہے، ترک صدر

مزید خبریں
سیﺅل۔ 3 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ چینل استنبول پراجیکٹ میں جنوبی کوریا کی شمولیت ہمارے لئے قابل فخر بات ہے۔ترک خبررساں ادارے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیﺅل میں ملاقاتوں کے دوران صدر اردوان نے استنبول میں متوقع اور بحر اسود کو بحیرہ مارمرہ سے منسلک کرنے والے چینل استنبول پراجیکٹ سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔صدر اردوان نے کہا ہے کہ چینل استنبول پروجیکٹ ترکی کے سال 2023 ءکے اہداف میں سے ایک ہے اور اس منصوبے میں خاص طور پر کوریا کی بھی شمولیت ہمارے لئے باعثِ فخر ہو گی۔








