منیلا ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) چینی خام لوہے اورسٹیل کے نرخ بڑھ ہو گئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ریبار (خام لوہے)کے نرخ 1.5 فیصد کے اضافے کے ساتھ 3959 یوآن(606 ڈالر)فی ٹن رہے۔ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خام لوہے کے نرخ 3.4 فیصداضافے کے ساتھ 549 یوآن فی ٹن ،کوکنگ کول کے نرخ 4.4 فیصد کے اضافے کے ساتھ 1466 یو آن فی ٹن رہے۔
چینی خام لوہے اورسٹیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں