چینی صدر سے کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات

بیجنگ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ سےبیجنگ میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر نشاندہی کی کہ چین اور کینیڈا کو حقیقت پسند تعاون کو فروغ دیتے ہوئے تعاون کے مزید مواقع کی تلاش کرنے چاہیں ۔توانائی ،وسائل ،سائنس و ٹیکنالوجی،جدت کاری ، خلابازی ،آمدورفت،مالیاتی خدمات ،جدید زراعت اور …

بیجنگ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ سےبیجنگ میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اس موقع پر نشاندہی کی کہ چین اور کینیڈا کو حقیقت پسند تعاون کو فروغ دیتے ہوئے تعاون کے مزید مواقع کی تلاش کرنے چاہیں ۔توانائی ،وسائل ،سائنس و ٹیکنالوجی،جدت کاری ، خلابازی ،آمدورفت،مالیاتی خدمات ،جدید زراعت اور صاف شفاف ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا چاہیئے۔

Leave a Reply