چینی وفد کی نیوٹیک ہیڈ کوارٹرز میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان اور چین کے مابین فنی شعبے میں تعاون بڑھانے، تھنک ٹینکس کے تبادلے اور پاک چین اقتصادی راہداری کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے شن جین کے تھنک ٹینک ایسوسی ایشن کے صدر سیکانگ دُو کی سربراہی میں 9 رکنی چینی وفد نے پیر کو نیوٹیک ہیڈ کوارٹرز میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ سے ملاقات کی۔ وفد میں سی پیک …

اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان اور چین کے مابین فنی شعبے میں تعاون بڑھانے، تھنک ٹینکس کے تبادلے اور پاک چین اقتصادی راہداری کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے شن جین کے تھنک ٹینک ایسوسی ایشن کے صدر سیکانگ دُو کی سربراہی میں 9 رکنی چینی وفد نے پیر کو نیوٹیک ہیڈ کوارٹرز میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ سے ملاقات کی۔ وفد میں سی پیک کے خصوصی اقتصادی زون کی تحقیق کے تھنک ٹینک چیئرمین گلوبل انلیٹیجنٹ مینو فیکچرنگ ، وائس چیئرمین لی ان شو ٹیکنالوجی سمیت دیگر اراکین بھی شامل تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply