اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک چینی کی درآمدات میں 1.47فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد شمارکے مطابق جولائی سے اپریل 2018کے اختتام تک چینی کی درآمدات پر پاکستان نے 4.353 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 1.47فیصد زیادہ ہے۔
چینی کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 1.47 فیصد اضافہ

مزید خبریں