چین ،منگولیا میں دو گاڑیوں میں تصادم ، 3 افراد ہلاک ،ایک زخمی

114
China
China

بیجنگ ۔10اگست (اے پی پی):چین کے علاقے منگولیا میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔

شنہوا کے مطابق حادثہ ہوہوٹ شہر کی شاہراہ پر صبح6 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا جس کے باعث گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو حکام نے جائے حادثہ پر لگی آگ پر قابو پا کر زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا ہے۔