بیجنگ ۔9اپریل (اے پی پی):چین میں دکان میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے میں ایک کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔مزید کہا گیاکہ آگ لگنے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
چین ، دکان میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک

مزید خبریں
بیجنگ ۔9اپریل (اے پی پی):چین میں دکان میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے میں ایک کریانہ سٹور میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔مزید کہا گیاکہ آگ لگنے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔








